پاکستانانتظامی یونٹس کا قیام حیدرآباد بھی متحرک
حیدرآباد میں انتظامی یونٹس کے قیام کے لیے عوامی اجتماع، ملک بھر میں نئے انتظامی یونٹس بنانے کا مطالبہ

تحریر: نیوز لیڈ 360 ٹیم
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان حیدرآباد ڈسٹرکٹ کے پھلیلی پریٹ آباد ٹاؤن کے زیر اہتمام انتظامی یونٹس کے قیام کے سلسلے میں عوامی اجتماع منعقد کیا گیا، جس میں یوسی سطح کی انتظامی یونٹس کمیٹیوں کے ذمہ داران، بزرگوں اور نوجوانوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

اجتماع کے شرکاء نے انتظامی یونٹس کے قیام کو پاکستان کی ضرورت قرار دیتے ہوئے مطالبہ کیا کہ ملک بھر میں عوام کو ان کی دہلیز پر بنیادی سہولیات کی فراہمی اور انتظامی امور کو مؤثر بنانے کے لیے نئے انتظامی یونٹس قائم کیے جائیں۔
شرکاء کا کہنا تھا کہ انتظامی یونٹس کے قیام سے عوامی مسائل کے حل، انتظامی رسائی میں بہتری اور شہریوں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی میں مدد مل سکتی ہے۔ اجتماع میں اس مطالبے کے حق میں عوامی سطح پر شعور اجاگر کرنے کی ضرورت پر بھی زور دیا گیا۔
بحث میں شامل ہوں
ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں۔ سب سے پہلے رائے دیں۔
ذرائع
- بیانSpokesman
یہ بھی پڑھیں
متعلقہ خبریں

پاکستان
ایم کیو ایم سے ہمدردی ہے ان کا تو اب کوئی سربراہ ہی نہیں ، ناصر حسین شاہ
پاکستان
موجودہ نظام عوام کو ریلیف دینے میں ناکام، فارمیٹ کرنے کی ضرورت ہے، فیصل ندیم
پاکستان
نئے صوبوں اور انتظامی یونٹس کے قیام پر ایم کیو ایم پاکستان کا اہم اجلاس
پاکستان
بلاول ہاؤس لاہور میں فریال تالپور کا سینئر صحافیوں اور اینکرز کےاعزاز میں عشائیہ
تازہ ترین
پاکستان
ایم کیو ایم سے ہمدردی ہے ان کا تو اب کوئی سربراہ ہی نہیں ، ناصر حسین شاہطرزِ زندگی اور معاشرہ
ویسپا اسکوٹر؛ ایک سواری ، ایک عہد کی تاریخپاکستان
موجودہ نظام عوام کو ریلیف دینے میں ناکام، فارمیٹ کرنے کی ضرورت ہے، فیصل ندیمپاکستان
نئے صوبوں اور انتظامی یونٹس کے قیام پر ایم کیو ایم پاکستان کا اہم اجلاسپاکستان
بلاول ہاؤس لاہور میں فریال تالپور کا سینئر صحافیوں اور اینکرز کےاعزاز میں عشائیہ
پاکستان سے مزید
