پاکستاننئے انتظامی یونٹس کے لئے سرگرمیاں تیز
مصطفیٰ کمال کی گلشن اقبال میں خصوصی انٹریکٹو سیشن میں شرکت، انتظامی یونٹس کے قیام پر گفتگو

تقریب میں ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر مرکزی رہنما انیس احمد قائمخانی، مرکزی رکن نیک محمد، اراکین قومی اسمبلی حسان صابر اور اقبال مسعود، رکن سندھ اسمبلی ارسلان پرویز سمیت دیگر ذمہ داران بھی موجود تھے۔
تحریر: نیوز لیڈ 360 ٹیم
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر رہنما سید مصطفیٰ کمال نے گلشن اقبال ٹاؤن کے رہائشیوں کی جانب سے منعقدہ خصوصی انٹریکٹو سیشن میں شرکت کی، جہاں انتظامی یونٹس کے قیام کی ضرورت، اہمیت اور عوام کو بہتر شہری و انتظامی سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

سیشن کے دوران سید مصطفیٰ کمال نے انتظامی یونٹس کے قیام سے متعلق اپنا مؤقف پیش کیا اور شرکاء کی جانب سے کیے گئے مختلف سوالات کے جوابات دیے۔ اس موقع پر عوام کو درپیش مسائل کے حل اور مؤثر انتظامی نظام کی اہمیت پر بھی گفتگو ہوئی۔
تقریب میں ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر مرکزی رہنما انیس احمد قائمخانی، مرکزی رکن نیک محمد، اراکین قومی اسمبلی حسان صابر اور اقبال مسعود، رکن سندھ اسمبلی ارسلان پرویز سمیت دیگر ذمہ داران بھی موجود تھے۔
بحث میں شامل ہوں
ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں۔ سب سے پہلے رائے دیں۔
یہ بھی پڑھیں
متعلقہ خبریں

پاکستان
ویکسین خریداری میں بے ضابطگیوں کی ذمہ دار بارڈر ہیلتھ سروسز ہے، انکوائری رپورٹ میں انکشاف
پاکستان
مصطفی کمال کا اجتماع سے خطاب، اعظم بستی کی پختون برادری کا نئے انتظامی یونٹس کے قیام کی بھرپور حمایت کا اعلان
پاکستان
موجودہ نظام کے تحت ملک مزید نہیں چل سکتا، فرسودہ نظام کی اصلاح ناگزیر ہے، سید مصطفیٰ کمال
پاکستان
حیدرآباد میں انتظامی یونٹس کے قیام کے لیے عوامی اجتماع، ملک بھر میں نئے انتظامی یونٹس بنانے کا مطالبہ
تازہ ترین
پاکستان
حیدرآباد میں انتظامی یونٹس کے قیام کے لیے عوامی اجتماع، ملک بھر میں نئے انتظامی یونٹس بنانے کا مطالبہپاکستان
ایم کیو ایم سے ہمدردی ہے ان کا تو اب کوئی سربراہ ہی نہیں ، ناصر حسین شاہطرزِ زندگی اور معاشرہ
ویسپا اسکوٹر؛ ایک سواری ، ایک عہد کی تاریخپاکستان
نئے صوبوں اور انتظامی یونٹس کے قیام پر ایم کیو ایم پاکستان کا اہم اجلاسپاکستان
بلاول ہاؤس لاہور میں فریال تالپور کا سینئر صحافیوں اور اینکرز کےاعزاز میں عشائیہ
پاکستان سے مزید
