پاکستانسید مصطفی کمال کی صدارت میں انتظامی یونٹس پر اہم اجلاس
نئے صوبوں اور انتظامی یونٹس کے قیام پر ایم کیو ایم پاکستان کا اہم اجلاس

تحریر: نیوز لیڈ 360 ٹیم
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر مرکزی رہنما سید مصطفیٰ کمال نے بہادرآباد میں پارٹی کے مرکزی شعبہ جات کے ذمہ داران، اراکین قومی و صوبائی اسمبلی، ڈسٹرکٹ انتظامی امور کمیٹیوں اور ٹاؤن انچارجز سے نئے صوبوں اور انتظامی یونٹس کے قیام کے حوالے سے اہم گفتگو کی۔
اجلاس میں نئے صوبوں اور انتظامی یونٹس کے قیام سے متعلق پارٹی کے مؤقف، اس کی اہمیت اور آئندہ کے لائحہ عمل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
اس موقع پر ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر مرکزی رہنما انیس قائم خانی اور انچارج سی او سی فرقان اطیب بھی موجود تھے۔
بحث میں شامل ہوں
ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں۔ سب سے پہلے رائے دیں۔
ذرائع
- بیانSpokesman
یہ بھی پڑھیں
متعلقہ خبریں

پاکستان
بلاول ہاؤس لاہور میں فریال تالپور کا سینئر صحافیوں اور اینکرز کےاعزاز میں عشائیہ
پاکستان
صدر زرداری سے محسن نقوی کی اہم ملاقات، نئے صوبوں کے معاملے پر بھی گفتگو
پاکستان
ویکسین خریداری میں بے ضابطگیوں کی ذمہ دار بارڈر ہیلتھ سروسز ہے، انکوائری رپورٹ میں انکشاف
پاکستان
مصطفی کمال کا اجتماع سے خطاب، اعظم بستی کی پختون برادری کا نئے انتظامی یونٹس کے قیام کی بھرپور حمایت کا اعلان
تازہ ترین
طرزِ زندگی اور معاشرہ
ویسپا اسکوٹر؛ ایک سواری ، ایک عہد کی تاریخپاکستان
بلاول ہاؤس لاہور میں فریال تالپور کا سینئر صحافیوں اور اینکرز کےاعزاز میں عشائیہپاکستان
صدر زرداری سے محسن نقوی کی اہم ملاقات، نئے صوبوں کے معاملے پر بھی گفتگوپاکستان
ایم کیو ایم رہنما رؤف صدیقی کی گاڑی کو سعودیہ عرب میں خوفناک ٹریفک حادثہخصوصیتعلیم
وفاقی اردو یونیورسٹی کے ریٹائرڈ اساتذہ پنشن کے لیے عدالتوں کے چکر لگانے پر مجبور، وفاقی وزیر تعلیم اور کراچی کی سیاسی قیادت خاموش کیوں؟
پاکستان سے مزید
