Loading…
پاکستانی کیسے جیتے، کام کرتے، کھاتے اور بدلتے ہیں۔

طرزِ زندگی اور معاشرہ
ویسپا اسکوٹر؛ ایک سواری ، ایک عہد کی تاریخویسپا کا نام وقت کے ساتھ پاکستانی سڑکوں سے تقریباً غائب ضرور ہوگیا، لیکن اس کی کشش ختم نہیں ہوئی۔
طرزِ زندگی اور معاشرہ
کراچی: دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر 13 نومبر کو 14 گھنٹے بجلی کی بندش، شہر کو 130 ملین گیلن پانی کی کمی کا سامنا ہوگابجلی کی بندش کے باعث لانڈھی، کورنگی، ملیر، شاہ فیصل، گلشن، کلفٹن، صدر اور لیاری سمیت جناح، چنیسر، ناظم آباد، لیاقت آباد اور نارتھ کراچی کے مختلف علاقوں میں پانی کی فراہمی متاثر ہوگی، جبکہ ناظم آباد اور گلبرگ ٹاؤن میں پانی کی فراہمی جزوی طور پر متاثر رہے گی۔ اس دوران لانڈھی اور شیرپاؤ ہائیڈرنٹس بھی بند رہیں گے۔