Loading…
فلم، ٹی وی، موسیقی اور ان کے پیچھے کام کرنے والے لوگ۔

تفریح
کیا ہالی ووڈ اداکارہ الزبتھ ٹیلر کراچی میں پیدا ہوئی تھیں؟30 اکتوبر 1984 کو کراچی میں ایک ایسی خبر سامنے آئی جس نے میڈیا اور اہم شخصیات کو حیران کردیا، دعویٰ کیا گیا کہ ہالی ووڈ کی شہرہ آفاق اداکارہ الزبتھ ٹیلر کی جائے پیدائش کراچی ہے، تاہم جدید ذرائع اور تاریخی تحقیق اس دعوے کی تصدیق نہیں کرتے۔
تفریح
اسٹار ٹریک کے کیپٹن پیکارڈ، سر پیٹرک اسٹیورٹ 86 برس کی عمر میں چل بسےایکس مین فلموں کے پروفیسر ایکس کے طور پر بھی مشہور برطانوی اداکار بدھ کو لاس اینجلس میں اپنے گھر پر انتقال کر گئے۔