پاکستانفریال تالپور کا دورہ لاہور
بلاول ہاؤس لاہور میں فریال تالپور کا سینئر صحافیوں اور اینکرز کےاعزاز میں عشائیہ

تحریر: نیوز لیڈ 360 ٹیم
پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور کی میزبانی میں بلاول ہاؤس لاہور میں ملک کے سینئر صحافیوں اور اینکرز کے اعزاز میں خصوصی عشائیے کا اہتمام کیا گیا۔

عشائیے میں سینئر صحافیوں مجیب الرحمٰن شامی، حفیظ اللہ نیازی، سہیل وڑائچ، عثمان شامی، منیب فاروق، حبیب اکرم، اجمل جامی، عمران شفقت اور امداد سومرو نے شرکت کی۔
اس موقع پر فیصل وڑائچ، گوہر بٹ، نور اللہ، ریحان اکرم، فروا وحید بٹ، شہزاد حسین بٹ، خالد قیوم، ریحان طارق اور ارسلان وڑائچ سمیت مختلف صحافتی حلقوں سے تعلق رکھنے والے صحافی بھی موجود تھے۔
عشائیے میں پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماؤں نیئر حسین بخاری، راجہ پرویز اشرف، ہمایوں خان، ندیم افضل چن، قمر زمان کائرہ، سینیٹر سرمد علی، حسن مرتضیٰ، شہزاد سعید چیمہ اور مرتضیٰ ستی سمیت دیگر رہنماؤں نے بھی شرکت کی۔
سندھ کے سابق وزیر داخلہ سہیل انور سیال اور ترجمان حکومت سندھ سعدیہ جاوید بھی اس موقع پر موجود تھے۔
عشائیے کے دوران ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال، اہم قومی امور اور دیگر باہمی دلچسپی کے معاملات پر سیر حاصل تبادلۂ خیال کیا گیا۔
بحث میں شامل ہوں
ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں۔ سب سے پہلے رائے دیں۔
یہ بھی پڑھیں
متعلقہ خبریں

پاکستان
نئے صوبوں اور انتظامی یونٹس کے قیام پر ایم کیو ایم پاکستان کا اہم اجلاس
پاکستان
صدر زرداری سے محسن نقوی کی اہم ملاقات، نئے صوبوں کے معاملے پر بھی گفتگو
پاکستان
ویکسین خریداری میں بے ضابطگیوں کی ذمہ دار بارڈر ہیلتھ سروسز ہے، انکوائری رپورٹ میں انکشاف
پاکستان
مصطفی کمال کا اجتماع سے خطاب، اعظم بستی کی پختون برادری کا نئے انتظامی یونٹس کے قیام کی بھرپور حمایت کا اعلان
تازہ ترین
طرزِ زندگی اور معاشرہ
ویسپا اسکوٹر؛ ایک سواری ، ایک عہد کی تاریخپاکستان
نئے صوبوں اور انتظامی یونٹس کے قیام پر ایم کیو ایم پاکستان کا اہم اجلاسپاکستان
صدر زرداری سے محسن نقوی کی اہم ملاقات، نئے صوبوں کے معاملے پر بھی گفتگوپاکستان
ایم کیو ایم رہنما رؤف صدیقی کی گاڑی کو سعودیہ عرب میں خوفناک ٹریفک حادثہخصوصیتعلیم
وفاقی اردو یونیورسٹی کے ریٹائرڈ اساتذہ پنشن کے لیے عدالتوں کے چکر لگانے پر مجبور، وفاقی وزیر تعلیم اور کراچی کی سیاسی قیادت خاموش کیوں؟
پاکستان سے مزید
