خصوصی ویڈیوفیلڈ رپورٹ
واٹر کارپوریشن کے ایم ڈی کے دفتر کا گھیراؤ
کراچی — نائنتھ مائل کارساز
کراچی: سولجر بازار اور پارسی کالونی کے اطراف میں پانی کے شدید بحران سے ستائے لوگوں نے نائنتھ مائل کارساز پر کراچی واٹر سیوریج کارپوریشن کے ایم ڈی احمد علی صدیقی کے دفتر کا گھیراؤ کرلیا۔ احمد علی صدیقی نے اپنے بچاؤ کے لئے پولیس طلب کرلی۔



