Loading…
سينئر صحافی
اصغر عمر کئی دہائیوں سے صحافت سے وابستہ ہیں اور ایک انتہائی متحرک اور قابلِ اعتماد صحافی کے طور پر جانے جاتے ہیں۔ ان کی صحافتی دلچسپیوں کے دائرہ کار میں پاکستان کا عدالتی نظام، سیاست، کھیل، ماحولیاتی مسائل اور دیگر کئی شعبے شامل ہیں۔ انہوں نے پاکستان کے ممتاز اخبارات، رسائل اور ٹیلی ویژن چینلز کے لیے ملک کی تاریخ کی متعدد اہم اور نمایاں عدالتی کارروائیوں کی کوریج کی ہے۔
موضوعات