پاکستانبدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا
نیشنل ہائی وے اتھارٹی کی جانب سے پشاور ناردرن بائی پاس منصوبے پر تعمیراتی کام کو تیزی سے شروع کر دیا گیا
وفاقی حکومت کی جانب سے خیبر پختونخوا کی عوام کے لیے تحفہ
تحریر: نیوز لیڈ 360 ٹیم
ناردرن بائی پاس پشاور کے پیکیج ون کا تعمیراتی کام 100 فیصد مکمل کرلیا گیا ہے، جبکہ چارسدہ روڈ فلائی اوور پر 25 فیصد، پیکیج ٹو پر 79 فیصد، پیکیج تھری اے پر 82 فیصد اور پیکیج تھری بی پر 75 فیصد کام مکمل ہوچکا ہے۔
چارسدہ روڈ فلائی اوور پر ریٹیننگ وال کی بنیادوں میں کنکریٹ ڈالنے اور پل کی شٹرنگ کا کام جاری ہے۔ پیکیج ٹو میں شولڈرز پر سب بیس میٹریل ڈالنے اور ریٹیننگ وال کی اسٹیل فکسنگ کا کام کیا جارہا ہے۔
پیکیج تھری اے میں پل نمبر 3 پر حفاظتی تعمیراتی کام کے لیے شٹرنگ جاری ہے، جبکہ پیکیج تھری بی میں ناصر باغ کے قریب سڑک کی سب گریڈ تیاری، سب بیس میٹریل ڈالنے اور سات اسپین والے پل کے ٹرانسمز کی شٹرنگ و اسٹیل فکسنگ پر کام جاری ہے۔
واضح رہے کہ ناردرن بائی پاس پشاور منصوبے کی تکمیل کی مقررہ تاریخ 31 جنوری 2027 ہے۔
بحث میں شامل ہوں
ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں۔ سب سے پہلے رائے دیں۔
ذرائع
- بیانPRO
یہ بھی پڑھیں
متعلقہ خبریں

پاکستان
کے فور کے پانی کی شہر میں تقسیم کے منصوبے کے لئے حکومت سندھ چین سے تعاون کی طلب گار
پاکستان
چیئرمین سی ڈی اے کا ڈپلومیٹک انکلیو کا دورہ، جاری تزئین و آرائش کے کاموں کی پیش رفت کا جائزہ
خصوصیتحقیقات
شہید ملت لیاقت علی خان کے قتل میں غلام محمد اور گورمانی کا ہاتھ تھا، بیگم رعنا لیاقت
پاکستان
موجودہ نظام عوام کو ریلیف دینے میں ناکام، فارمیٹ کرنے کی ضرورت ہے، فیصل ندیم
تازہ ترین
طرزِ زندگی اور معاشرہ
ویسپا اسکوٹر؛ ایک سواری ، ایک عہد کی تاریخپاکستان
موجودہ نظام عوام کو ریلیف دینے میں ناکام، فارمیٹ کرنے کی ضرورت ہے، فیصل ندیمپاکستان
نئے صوبوں اور انتظامی یونٹس کے قیام پر ایم کیو ایم پاکستان کا اہم اجلاسپاکستان
بلاول ہاؤس لاہور میں فریال تالپور کا سینئر صحافیوں اور اینکرز کےاعزاز میں عشائیہپاکستان
صدر زرداری سے محسن نقوی کی اہم ملاقات، نئے صوبوں کے معاملے پر بھی گفتگو
پاکستان سے مزید
