پاکستانانتظامی یونٹس
انتظامی یونٹس کے حوالے سے ایم کیو ایم کے ذمہ داروں کا اجلاس، مصطفی کمال نے صدارت کی
Spokesmanتحریر: نیوز لیڈ 360 ٹیم
انتظامی یونٹس کے حوالے سے ایم کیو ایم کے ذمہ داروں کا اجلاس بہادرآباد میں منعقد ہوا جس سےسینئر مرکزی رہنما سیدمصطفئ کمال، انیس قائم خانی اور فرقان اطیب نے خطاب کیا
اس موقع پر مرکزی شعبہ جات کے ذمہ داروں ،اراکین قومی و صوبائی اسمبلی اور ٹاونز، یوسیز اور وارڈز کے ذمہ داروں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
ذرائع
- بیانSpokesman




