پاکستانایم کیو ایم پاکستان نئے انتظامی یونٹس کے سرگرم
ضلع وسطی: نارتھ ناظم آباد ٹاؤن کے ذمہ داروں سے انیس قائم خانی کا تبادلہ خیال
ترجمانتحریر: نیوز لیڈ 360 ٹیم
سینئر مرکزی رہنما انیس احمد قائمخانی کی ایم کیو ایم پاکستان ڈسٹرکٹ سینٹرل آفس میں نارتھ ناظم آباد ٹاؤن کے ذمہ داران سے، انتظامی یونٹس کے قیام کے حوالے سے تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔
اس موقع پر مرکزی رہنما و انچارج سی او سی فرقان اطیب، مرکزی رہنما نیک محمد، جوائنٹ انچارج سی او سی و رکن سندھ اسمبلی عبداللہ شیخ سمیت دیگر ذمہ داران بھی موجود تھے۔
ذرائع
- بیانترجمان




