پاکستانوفاقی وزیر صحت اور سینیر رہنما ایم کیو ایم پاکستان
وفاقی وزیر صحت سید مصطفی کمال سے شیر افضل کی ملاقات

تحریر: نیوز لیڈ 360 ٹیم
ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما و وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال سے رکنِ قومی اسمبلی شیر افضل خان مروت نے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔
ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال اور نئے انتظامی یونٹس کے قیام پر گفتگو ہوئی۔
ذرائع
- بیانPRO




