دنیاخدمات کی فراہمی میں بڑے پیمانے پر خلل
امریکا کے بڑے بینکوں کی سروسز متاثر، ہزاروں صارفین اکاؤنٹس تک رسائی سے محروم

تحریر: نیوز لیڈ 360 ٹیم
امریکا کے بڑے بینکوں جے پی مورگن چیس، بینک آف امریکا اور ویلز فارگو کے صارفین کو بینکنگ سروسز میں بڑے پیمانے پر تعطل کا سامنا ہے، متعدد صارفین اپنے بینک اکاؤنٹس تک رسائی حاصل کرنے میں ناکام ہوگئے۔
چیس بینک نے سروس میں جاری تکنیکی خرابی کی تصدیق کردی ہے، جبکہ آن لائن آؤٹیج رپورٹس کی تعداد ہزاروں تک پہنچ گئی ہے۔
صارفین کی جانب سے آن لائن بینکنگ، اکاؤنٹ تک رسائی اور دیگر خدمات میں مشکلات کی شکایات سامنے آرہی ہیں۔
تاہم سروسز میں تعطل کی اصل وجہ اور اس سے متاثرہ صارفین کی مجموعی تعداد تاحال واضح نہیں ہوسکی
بحث میں شامل ہوں
ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں۔ سب سے پہلے رائے دیں۔
ذرائع
- ویب سائٹFox News
یہ بھی پڑھیں
متعلقہ خبریں

دنیا
امریکہ کا ایران کے خلاف دباؤ بڑھانے کے لیے نئی ٹاسک فورس ’آئرن گیٹ‘ قائم کرنے کا اعلان
دنیا
ایران سے جنگ جلد ختم ہو جائے گی- امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
دنیا
تہران میں مکہ معاہدے کے رکن ممالک کا چار فریقی اجلاس ختم
دنیا
راس الخیمہ نے تمام عوامی ساحل اگلے حکم تک بند کر دیے، شہریوں کو ساحلی علاقوں سے دور رہنے کی ہدایت
تازہ ترین
صحت
56 سال قبل کراچی میں پاکستان کے پہلے آئی بینک کا قیام، عطیہ کردہ آنکھوں سے بینائی لوٹانے کی تاریخی مہمپاکستان
بحریہ ٹاؤن کراچی کو ایک اور بڑا دھچکا، جامشورو میں 1,338 ایکڑ اراضی کے ریونیو اندراجات منسوخجرائم
کراچی: منگھوپیر سے فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والا دہشت گرد گرفتار، ترجمان رینجرزپاکستان
سندھ میں خون کا ایک قطرہ بھی بہا تو ذمہ دار بلاول بھٹو ہوں گے، مصطفیٰ کمالپاکستان
کراچی میں امن و امان کی بہتری کے لیے رینجرز کے اعلیٰ سطح کے اجلاس میں اہم فیصلے
دنیا سے مزید
