Loading…
تجزیہ نگار
ملک ظہیر حسین اعوان، ملک کے مستند صحافی اور تجزیہ نگار ہیں ملک ظہیر حسین اعوان کا صحافتی تجربہ کئی دہائیوں پر مشتمل ہے جو چھوٹے اخبارات سے لے کر دنیا کے سب سے بڑے اردو اخبار روزنامہ جنگ اور ملک کے نامور ٹی وی چینلز اور ڈیجیٹل پلیٹ فارمز تک پھیلا ہوا ہے ملک ظہیر حسین اعوان بیک وقت ہمہ جہت صحافتی بیک گراونڈ کے حامل صحافی ہیں وہ اخبار کے انتہائی مستند سب ایڈیٹر بھی ہیں اور نامور ٹی وی چینلز کے غیر روایتی اسائنمنٹ ایڈیٹر بھی ہیں
موضوعات