پاکستانوزیر اعلی سندھ سے استعفی کا مطالبہ
ایم کیو ایم پاکستان کا وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے فوری استعفے کا مطالبہ

تحریر: نیوز لیڈ 360 ٹیم
کراچی: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے فوری استعفے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی سے کشمور تک دھول اڑ رہی ہے، تاہم وزیراعلیٰ سندھ سات سال میں اربوں روپے خرچ کرنے کے باوجود یونیورسٹی روڈ مکمل نہیں کرا سکے۔
ایم کیو ایم پاکستان کے ترجمان نے اپنے بیان میں کہا کہ نئے صوبوں کے قیام کی تحریک نے پیپلز پارٹی کو حواس باختہ کردیا ہے۔ مصطفیٰ کمال کے خلاف جھوٹے اور سازشی پروپیگنڈے سے ثابت ہوتا ہے کہ پیپلز پارٹی ان سے خوفزدہ ہے۔
ترجمان ایم کیو ایم پاکستان نے مزید کہا کہ پیپلز پارٹی کو مشورہ ہے کہ وہ اپنی ناکامیوں اور حسرتوں پر آنسو بہا کر سو جائے۔
انہوں نے کہا کہ سندھ کے عوام بنیادی سہولیات اور ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل کے منتظر ہیں، جبکہ صوبائی حکومت عوامی مسائل حل کرنے میں ناکام دکھائی دیتی ہے۔
بحث میں شامل ہوں
ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں۔ سب سے پہلے رائے دیں۔
ذرائع
- بیانSpokesman
یہ بھی پڑھیں
متعلقہ خبریں

پاکستان
مصطفیٰ کمال کی گلشن اقبال میں خصوصی انٹریکٹو سیشن میں شرکت، انتظامی یونٹس کے قیام پر گفتگو
پاکستان
ایم کیو ایم سے ہمدردی ہے ان کا تو اب کوئی سربراہ ہی نہیں ، ناصر حسین شاہ
پاکستان
موجودہ نظام عوام کو ریلیف دینے میں ناکام، فارمیٹ کرنے کی ضرورت ہے، فیصل ندیم
پاکستان
نئے صوبوں اور انتظامی یونٹس کے قیام پر ایم کیو ایم پاکستان کا اہم اجلاس
تازہ ترین
صحت
پولیو کے مکمل خاتمے تک بہتری بے معنی ہے، مصطفیٰ کمالپاکستان
محمدی ہاؤس: کراچی کی پہلی بلند ترین عمارت، جو کبھی پاکستان کا پہلا اسکائی اسکریپر کہلائیجرائم
میر رضا کیس: سابق ایس ایچ او گلستانِ جوہر کامران قریشی ملازمت سے برطرفپاکستان
مصطفیٰ کمال کی گلشن اقبال میں خصوصی انٹریکٹو سیشن میں شرکت، انتظامی یونٹس کے قیام پر گفتگوپاکستان
ایم کیو ایم سے ہمدردی ہے ان کا تو اب کوئی سربراہ ہی نہیں ، ناصر حسین شاہ
پاکستان سے مزید
