جرائممیر رضا کی پراسرار موت کی تحقیقات میں پیش رفت
میر رضا کیس: سابق ایس ایچ او گلستانِ جوہر کامران قریشی ملازمت سے برطرف

تحریر: نیوز لیڈ 360 ٹیم
ایڈیشنل آئی جی کراچی آزاد خان نے میر رضا کیس میں انکوائری کمیشن کی تحقیقات اور سفارشات کی روشنی میں سابق ایس ایچ او گلستانِ جوہر سب انسپکٹر کامران قریشی کو ملازمت سے برطرف کر دیا ہے۔
کراچی پولیس کے ترجمان کے مطابق سب انسپکٹر کامران قریشی کے خلاف محکمانہ کارروائی غیر پیشہ ورانہ طرزِ عمل، فرائض کی انجام دہی میں غفلت اور غیر ذمہ داری کے مظاہرے پر عمل میں لائی گئی۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ سابق ایس ایچ او کے خلاف برطرفی کا فیصلہ میر رضا کیس سے متعلق انکوائری کمیشن کی جانب سے مرتب کردہ حقائق اور سفارشات کی بنیاد پر کیا گیا ہے۔
بحث میں شامل ہوں
ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں۔ سب سے پہلے رائے دیں۔
یہ بھی پڑھیں
متعلقہ خبریں
جرائم
بین الاقوامی منشیات سپلائی نیٹ ورک کے مبینہ کارندے میاں بیوی گرفتار
جرائم
کراچی پولیس کی کارروائی، ملازمت کے انٹرویو کا جھانسہ دے کر 59 لڑکیوں کے موبائل فون ہتھیانے والا مرکزی ملزم گرفتار
جرائم
نیوز چینل کی سیٹلائٹ وین کی چوری سیکیورٹی کمپنیاں —سیکیورٹی رسک بن گئیں
جرائم
ناظم آباد میں پولیس کی فائرنگ سے نوجوان زخمی، اہلکار اسپتال چھوڑ کر فرار
تازہ ترین
صحت
پولیو کے مکمل خاتمے تک بہتری بے معنی ہے، مصطفیٰ کمالپاکستان
ایم کیو ایم پاکستان کا وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے فوری استعفے کا مطالبہپاکستان
محمدی ہاؤس: کراچی کی پہلی بلند ترین عمارت، جو کبھی پاکستان کا پہلا اسکائی اسکریپر کہلائیپاکستان
حیدرآباد میں انتظامی یونٹس کے قیام کے لیے عوامی اجتماع، ملک بھر میں نئے انتظامی یونٹس بنانے کا مطالبہپاکستان
مصطفیٰ کمال کی گلشن اقبال میں خصوصی انٹریکٹو سیشن میں شرکت، انتظامی یونٹس کے قیام پر گفتگو
جرائم سے مزید
