پاکستانجنرل ورکرز اجلاس کی تیاریاں
ایم کیو ایم پاکستان کا 22 نومبر کے جنرل ورکرز اجلاس کی تیاریوں کے حوالے سے اہم تنظیمی اجلاس

تحریر: نیوز لیڈ 360 ٹیم
کراچی: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے مرکز بہادرآباد میں سینئر مرکزی رہنما انیس احمد قائمخانی کی زیرِ صدارت ڈسٹرکٹ کورنگی کا اہم تنظیمی اجلاس منعقد ہوا، جس میں 22 نومبر بروز اتوار منعقد ہونے والے جنرل ورکرز اجلاس کی تیاریوں اور انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
اجلاس میں جنرل ورکرز اجلاس کو منظم انداز میں منعقد کرنے، انتظامی امور اور تیاریوں کے حوالے سے مختلف پہلوؤں پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
اس موقع پر ایم کیو ایم پاکستان کے مرکزی رہنما و انچارج کمیٹی آف سینٹرل کوآرڈینیشن (سی او سی) فرقان اطیب، شاکر علی، نیک محمد اور ڈسٹرکٹ کورنگی میں انتظامی یونٹس کے ذمہ داران بھی موجود تھے۔
اجلاس میں جنرل ورکرز اجلاس کی تیاریوں کو حتمی شکل دینے اور تنظیمی سطح پر انتظامات کے حوالے سے مشاورت کی گئی۔
بحث میں شامل ہوں
ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں۔ سب سے پہلے رائے دیں۔
ذرائع
- بیانترجمان
یہ بھی پڑھیں
متعلقہ خبریں

پاکستان
ایم کیو ایم پاکستان کی انتظامی یونٹس کے قیام کے لیے پاک کالونی اور اورنگی ٹاؤن میں عوامی رابطہ مہم
پاکستان
زور زبردستی سندھ کو تقسیم کیا گیا تو آگ اور خون خرابہ ایک شہر تک محدود نہیں رہے گا: بلاول بھٹو زرداری
پاکستان
انتظامی یونٹس کے قیام کی عوامی رابطہ مہم اور احتجاجی سرگرمیوں پر مصطفیٰ کمال سے اہم ملاقات
پاکستان
ایم کیو ایم پاکستان کا ایک بار پھر وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے فوری استعفے کا مطالبہ
تازہ ترین
صحت
56 سال قبل کراچی میں پاکستان کے پہلے آئی بینک کا قیام، عطیہ کردہ آنکھوں سے بینائی لوٹانے کی تاریخی مہمپاکستان
بحریہ ٹاؤن کراچی کو ایک اور بڑا دھچکا، جامشورو میں 1,338 ایکڑ اراضی کے ریونیو اندراجات منسوخجرائم
کراچی: منگھوپیر سے فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والا دہشت گرد گرفتار، ترجمان رینجرزپاکستان
کراچی میں امن و امان کی بہتری کے لیے رینجرز کے اعلیٰ سطح کے اجلاس میں اہم فیصلےپاکستان
ایم کیو ایم پاکستان کی انتظامی یونٹس کے قیام کے لیے پاک کالونی اور اورنگی ٹاؤن میں عوامی رابطہ مہم
پاکستان سے مزید
