پاکستانچلو چلو لاہور چلو !
لاہور کی خوبصورتی اور ترقی سے متاثر معروف فیشن ڈیزانر دیپک پروانی کا کراچی چھوڑنے کا اعلان، کراچی کی حالت پر مایوسی کا اظہار
Xدیپک پروانی نے لاہور کے سی بی ڈی (CBD)، ایم ایم عالم روڈ، مین بلیوارڈ اور ایئرپورٹ کے داخلی راستے کی خوبصورتی کو سراہا۔ خوبصورت انڈر پاسز، سرسبز ماحول اور جدید شہری ترقی کو قابلِ تحسین قرار دیا۔
تحریر: نیوز لیڈ 360 ٹیم
لاہور کی خوبصورتی، جدید انفرااسٹرکچر اور سرسبز ماحول نے معروف فیشن ڈیزانر دیپک پروانی کو متاثر کردیا ، جبکہ کراچی کی خستہ حالی اور شہری مسائل پر دیپک پروانی نے مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے لاہور منتقل ہونے کی اعلان کیا جس کا جواب وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ”خوش آمدید بھائی“ لکھ کردیا
سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں دیپک پروانی نے لاہور کے سی بی ڈی (CBD)، ایم ایم عالم روڈ، مین بلیوارڈ اور ایئرپورٹ کے داخلی راستے کی خوبصورتی کو سراہا۔ انہوں نے خوبصورت انڈر پاسز، سرسبز ماحول اور جدید شہری ترقی کو قابلِ تحسین قرار دیا۔
اس کے برعکس دیپک پروانی نے کراچی کی صورتحال پر تنقید کرتے ہوئے شہر کو تاریک، مایوس کن، ٹوٹی پھوٹی سڑکوں اور بدصورتی کا شکار قرار دیا۔
دیپک پروانی نے اپنے پیغام میں کہا کہ لاہور اور کراچی کے درمیان ترقی اور شہری سہولیات کا فرق واضح ہوتا
ذرائع
- ویب سائٹDeepak Perwani



