گوادر کے سمندر میں 500 سے زائد ڈولفن کی موجودگی ریکارڈ
گوادر کے ساحل کے قریب ماہی گیری کے دوران 500 سے زائد ڈولفن دیکھے جانے کی اطلاع ہے، جس سے پاکستان کے ساحلی پانیوں میں موجود سمندری حیات کی اہمیت اجاگر ہوتی ہے۔
تحریر: نیوز لیڈ 360 ٹیم
بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر کے سمندر میں 500 سے زائد ڈولفن کے بڑے گروہ کی موجودگی ریکارڈ کی گئی ہے۔ ماہی گیری کے دوران کشتی کے قریب ڈولفن کو پانی سے باہر چھلانگیں لگاتے دیکھا گیا۔
ڈولفن کی اس قسم کو سائنسی طور پر Tursiops aduncus کہا جاتا ہے، جو بلوچستان کے ساحلی علاقوں سمیت بحیرہ عرب میں پائی جاتی ہے۔
پاکستان کے ساحلی پانیوں میں ڈولفن، وہیل، کچھوؤں اور دیگر سمندری حیات کی مختلف اقسام موجود ہیں۔ ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان ماہی گیروں اور متعلقہ اداروں کے تعاون سے سمندری حیات کے تحفظ کے لیے کام کر رہا ہے۔
گوادر کے سمندر میں ڈولفن کے بڑے گروہ کی موجودگی کو سمندری حیات کے لیے خوش آئند قرار دیا جا رہا ہے
بحث میں شامل ہوں
ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں۔ سب سے پہلے رائے دیں۔
ذرائع
- ماخذReporter
یہ بھی پڑھیں
متعلقہ خبریں

پاکستان
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کے دو انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز، بھارتی سرپرستی میں سرگرم 17 دہشت گرد ہلاک: آئی ایس پی آر
پاکستان
گلشن اقبال: چرچ موڑ پر تین ہفتے سے تعمیراتی میٹریل موجود، ٹریفک جام معمول بن گیا
پاکستان
نیشنل ہائی وے اتھارٹی کی جانب سے پشاور ناردرن بائی پاس منصوبے پر تعمیراتی کام کو تیزی سے شروع کر دیا گیا
پاکستان
سیکیورٹی فورسز کی قلات میں کارروائی، بھارتی سرپرستی میں سرگرم 4 دہشت گرد ہلاک، گوادر میں افسروطن پر قربان
تازہ ترین
طرزِ زندگی اور معاشرہ
ویسپا اسکوٹر؛ ایک سواری ، ایک عہد کی تاریخپاکستان
نئے صوبوں اور انتظامی یونٹس کے قیام پر ایم کیو ایم پاکستان کا اہم اجلاسپاکستان
بلاول ہاؤس لاہور میں فریال تالپور کا سینئر صحافیوں اور اینکرز کےاعزاز میں عشائیہپاکستان
صدر زرداری سے محسن نقوی کی اہم ملاقات، نئے صوبوں کے معاملے پر بھی گفتگوپاکستان
ایم کیو ایم رہنما رؤف صدیقی کی گاڑی کو سعودیہ عرب میں خوفناک ٹریفک حادثہ
پاکستان سے مزید
